If you’re planning to apply for the Apni Zameen Apna Ghar scheme, here’s a complete step-by-step guide to help you through the process:
1…. Access the Official Portal
Visit the official AZAG application website to begin the registration process….
2…. Register or Sign In
If you’re a new user, create a fresh account using your CNIC and contact details…. Already registered users can simply log in with their credentials….
3…. Complete the Application Form
Fill out the online form with accurate personal details, financial information, and any other required data….
4…. Upload Supporting Documents
Scan and upload all necessary documents such as CNIC, proof of income, and any other relevant papers….
5…. Review and Submit
Before submitting, carefully verify all entered information to ensure it is correct…. Once confirmed, submit the application form….
After submission, you can monitor the status of your application and receive updates directly through the portal….
اگر آپ اپنی زمین اپنا گھر اسکیم کے تحت درخواست دینا چاہتے ہیں تو یہ مکمل رہنمائی آپ کے لیے ہے:
1.. پورٹل پر جائیں
درخواست کا عمل شروع کرنے کے لیے آفیشل AZAG پورٹل پر جائیں۔
2.. رجسٹریشن یا لاگ اِن کریں
اگر آپ نئے صارف ہیں تو قومی شناختی کارڈ اور رابطہ معلومات کے ساتھ نیا اکاؤنٹ بنائیں۔ پہلے سے رجسٹرڈ صارفین اپنی لاگ اِن تفصیلات کے ذریعے سائن اِن کریں۔
3.. درخواست فارم پُر کریں
آن لائن فارم میں اپنی ذاتی معلومات، آمدنی کی تفصیلات اور دیگر ضروری معلومات درست طور پر درج کریں۔
4.. دستاویزات اپلوڈ کریں
اپنے CNIC، آمدنی کا ثبوت اور دیگر مطلوبہ دستاویزات اسکین کرکے پورٹل پر اپلوڈ کریں۔
5.. جانچ اور جمع کروائیں
فارم جمع کروانے سے پہلے تمام معلومات کو اچھی طرح چیک کریں تاکہ کوئی غلطی نہ ہو۔ تسلی کے بعد فارم جمع کروا دیں۔
6.. درخواست کا اسٹیٹس چیک کریں
فارم جمع کروانے کے بعد آپ پورٹل کے ذریعے اپنی درخواست کی موجودہ حیثیت اور اپ ڈیٹس چیک کر سکتے ہیں۔

